Ramz e Junoon › Bold Romantic › Tashnagi e Yaar › Maala › Peer e Kamil › Age Difference Based › Rooh e Yaram › Forced Marriage › Rude Hero
Ad ×
📢 تشنگیِ یار — پارٹنر سسٹم کا آغاز!
علیشہ خان کا مشہور ناول تشنگیِ یار عام طور پر مہنگی فیس کے ساتھ دستیاب ہوتا ہے، لیکن اب پارٹنر سسٹم کے تحت ہم خود ناول حاصل کر کے آپ کو کم رقم میں فراہم کریں گے۔
ناول ریلیز ہوتے ہی ای بُک ممبرز کو دے دی جائے گی۔ فی الحال صرف واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور سسٹم میں شامل ہوں۔
واٹس ایپ چینل جوائن کریں ڈیل دیکھنے کے لیے۔ 







دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جو ناول پی ڈی ایف فارم میں دستیاب نہیں ہوتے، ان کے بارے میں ہم باقاعدہ ایک پوسٹ لکھ کر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں تاکہ آپ سب کو معلوم ہو جائے کہ یہ ناول پی ڈی ایف میں موجود نہیں ہے۔ اس کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ کو تلاش کرنے میں پریشانی نہ ہو اور آپ کو واضح معلومات مل جائے۔
لیکن اس کے باوجود بھی ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ ممبران مسلسل ان ناولوں کے پی ڈی ایف کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں۔ ہم آپ کی دلچسپی اور محبت کو سمجھتے ہیں، لیکن جو چیز دستیاب نہیں ہے، اسے فراہم کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ جو ناول پی ڈی ایف میں میسر ہوں، وہ آپ تک ضرور پہنچائے جائیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ جب آپ کسی ناول کے بارے میں پوچھیں تو ایک بار ویب سائٹ پر موجود پوسٹ کو ضرور دیکھ لیا کریں تاکہ آپ کو معلوم ہو جائے کہ آیا وہ ناول پی ڈی ایف فارم میں دستیاب ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ، اگر کوئی نیا طریقہ آپ کے ذہن میں آتا ہے جس سے ہم اس معلومات کو آپ تک بہتر انداز میں پہنچا سکیں، تو ہمیں ضرور بتائیں، آپ کے مشورے ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔