Qalamkaar Urdu Novels Writing App from KoH Novels Urdu
ایپ کا نام۔ کلمکار
پراڈکٹشن۔ کوہ ناولز اردو
کام۔ اردو رائیٹنگ
کلمکار ایک جدید اردو رائٹنگ ایپ ہے جو اردو لکھنے اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے بہترین فیچرز فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپ خاص طور پر ان افراد کے لیے بنائی گئی ہے جو اردو زبان میں ناول، کہانیاں، شاعری، یا مضامین لکھنے کے شوقین ہیں۔ اگر آپ ایک رائٹر ہیں اور اردو میں اپنی تحریریں محفوظ اور شائع کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ایپ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتی ہے۔۔
How To Use Qalamkaar? – Youtube Tutorial
مزید ایپس۔
Thanks for this amazing app