Ramz e Junoon › Bold Romantic › Tashnagi e Yaar › Maala › Peer e Kamil › Age Difference Based › Rooh e Yaram › Forced Marriage › Rude Hero
No notifications available.

ابھی یہاں کلک کر کے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔ جہاں آپکو ملیں گے روزانہ نئے نئے اور مزے مزے کے ناولز۔
“ی۔یہ ک۔کیا کر۔رہے ہو “۔۔۔۔۔
ماہا کا لہجہ لڑکھڑا گیا تھا سانسیں بھاری ہونے لگی سلگتے لب اپنی گردن پر محسوس ہوئے تو جان حلق میں اٹک گئی ۔۔
“تمھاری ہی وجہ سے میری وحشتوں میں اضافہ ہوا ہے بٹر فلائی اب انہیں سہنا بھی تمھیں ہی پڑے گا میں نے کہا تھا نا مت کرو مجھ سے محبت اب بھگتو”۔۔۔۔
وہ ہاتھ بڑھاتے اُسے گردن سے پکڑے اُس کا چہرہ اوپر اٹھاتے اپنی ہیزل گرین آنکھیں اُس کے حیرت سے ڈوبے چہرے پر رکھتے گھمبیر بھاری سرگوشی کر گیا اُس کی لہجے میں ڈھونس تھی اور نظریں ماہا
کے لرزتے نرم و گداز لبوں پر جمی تھی۔۔۔
#میں_تیری_عادت_کا_مارا
#ازقلم_دیا_زہرہ_ناولز