Offline Payment
ہماری طرف سے ایک اہم اطلاع:
اگر آپ نے سبسکرپشن کی درخواست بھیجی ہے تو براہِ مہربانی پہلے نیچے دیے گئے اکاؤنٹ پر سبسکرپشن کی فیس ادا کیجیے کیونکہ بغیر ادائیگی کے سبسکرپشن کی منظوری نہیں دی جائے گی۔
ادائیگی کی تفصیل درج ذیل ہے:
🔹 بینک کا نام: جاز کیش
🔹 اکاؤنٹ نمبر: 03099923826
🔹 واٹس ایپ نمبر: 03099923826
ادائیگی کے بعد سکرین شاٹ لے کر ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیجئے۔
کوئی بھی ممبر اپنا نمبر بھیجتے ہوئے فکر نہ کرے کیونکہ ہماری ٹیم پانچ سال سے تقریبا گیارہ ہزار سے زیادہ ممبران کے نمبروں اور دیگر ضروری معلومات کی حفاظت کامیابی کر رہی ہے۔
آپ کی رازداری اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ادائیگی کی تصدیق کے بعد 5 سے 10 گھنٹوں کے اندر اندر سبسکرپشن کی منظوری دے دی جائے گی۔
اگر 10 گھنٹے بعد بھی سبسکرپشن کی منظوری نہیں ملتی تو براہِ مہربانی واٹس ایپ کے ذریعے ہم سے رابطہ کیجیے۔
شکریہ! 🌟