Yaar Sitamgar Novel by Areej Shah
About this Novel:
- Novel Name: Yaar e Sitamgar
- Writer Name: Areej Shah
- File Size: 10.20 MB
- File Type: PDF Format
- Download Option: As per Writer Allows
The author of this novel is Areej Shah. You can read this complete novel online and also can download the PDF file from here.
کہانی کا سب سے اہم کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔”
قاسم درانی ۔۔۔۔💕
ایک ظالم اور جابر انسان ۔جس نے آج تک اپنی اپنے سلطنت میں کسی غلطی کرنے والے کو معاف نہیں کیا ۔بے شک سامنے اس کی اپنی ہی اولاد کیوں نہ ہو ۔وہ گنہگار کو اس کی سزا ضرور دیتا ہے
کہانی سے جڑے باقی کردار ۔۔۔۔۔”
فارحہ درانی۔۔۔۔۔💕
ایک نافرمان بیٹی ۔۔۔۔۔۔” جس کی ایک غلطی گناہ بن گئی ۔جس کی سزا صرف وہ ہی نہیں بلکہ اس کی اولاد بھی کاٹ رہی ہے ۔اور شاید ساری زندگی کاٹے گی ۔
یلمیر درانی ۔۔۔۔۔۔۔💕
مغرور اور گھمنڈی انسان جس نے اپنی دولت کے گھمنڈ پہ بہہ کر ایک معصوم لڑکی کی زندگی تباہ کر دی ۔
المیر درانی۔۔۔۔۔💕
اپنے کام سے کام رکھنے والا اپنے بیٹے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے والا جسے سوائے اپنے اولاد کے کسی سے کوئی لینا دینا نہیں ۔
فضا زئی۔۔۔۔۔💕
ایک غریب عورت اس کی پہچان یہ تھی کہ وہ غریب تھی ۔اور غریب کی کوئی پہچان نہیں ہوتی ۔
عمامہ المیر درانی۔۔۔۔۔💕
ایک چلاک عورت اس کو سب کچھ اپنے مطابق چلانا آتا تھا ۔
آفان زئی ۔۔۔۔۔۔💕
ایک ایسا انسان جس نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی تباہ کر دی ۔جس نے محبت کے نام پہ خود کو فنا کر دیا ۔
برلاس زئی۔۔۔۔۔💕
بدلے کی اگ میں جلتا ایک سفاک درندہ ۔جس نے اپنے ساتھ جڑی کہیں زندگیاں تباہ کر دے ۔
کہانی کے اصل کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔”
رائک درانی۔۔۔۔۔💕
وہ عربوں کی جائیداد کا آدھا وارث ۔اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ۔۔۔۔۔۔ایک فرمبددار بیٹا ۔اپنے دادا کی جان ۔وہ سب کے ساتھ انصاف کرنے والا ۔وہ سب سے محبت کرنے والا
الوینہ ۔۔۔۔۔۔💕
ہر رشتے سے نفرت کرنے والی۔اسے خون کے رشتوں پر اعتبار نہیں ہے ۔ہاں لیکن اس نے محبت بھی کی تھی نفرت کرنے کے لیے ۔
ازبک درانی ۔۔۔۔۔💕
درانی خاندان کا سب سے مغرور شہزادہ ۔وہ انسان جو اپنی محبت سے نفرت کر بیٹھا ۔اسے سب کچھ گوارا ہے سوائے محبت کے ۔
آئرہ درانی ۔۔۔۔۔💕
جس کی ایک غلطی اسے برباد کر گئی ۔وہ محبت سے قابل نفرت بن گئی ۔
عرزک خان۔۔۔۔۔💕
ایک سنکی سر پھرا انسان ۔جو ہر چیز میں شدت پسندی کائل ہے اب وہ محبت ہو یا نفرت
ذمش برلاس زئی۔۔۔۔۔۔💕
معصوم آنکھوں والی ایک خوبصورت لڑکی ۔جس نے غلط انسان سے محبت کر لی۔
زارق خان۔۔۔۔۔💕
کھڑوس غصے کا تیز اپنی بیوی کا عاشق مگر وہ اسے یہ کبھی بتائے گا نہیں۔
پریزر خان۔۔۔۔💕
جس نے ایک اندیکھے انسان سے صرف اس لیے محبت کر لی کیونکہ وہ اس کا محرم ہے
نفرت اور بدلے کی ایک نئی داستان ۔ناول میں ہونے والے کسی بھی سین کا اصل زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے سو اسے اصل زندگی کے ساتھ جوڑ کر ڈسٹرب نہ ہوں ناول میں بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کی آنکھوں میں آنسو لے آئے گا جو آپ کے کمزور دل کے لیے برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔از آ رائٹر جو کچھ میں نے سوچا ہے میں نہیں جانتی کہ وہ میں لکھ پاؤں گی یا نہیں کیونکہ آپ لوگوں کی طرح میں بھی ایک کمزور دل کی لڑکی ہوں لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اس لیے وہ لوگ جو ناولوں میں اصل زندگی کو تلاش کرنے لگتے ہیں ۔وہ اس ناول کو نہ پڑھیں۔ناول آپ کے انٹرسٹ پر اسٹارٹ کیا جائے گا ۔یہ رہا پرمو۔۔۔ ☺
😍😍😍
lovely 😍👇👇🥰⭐❤